تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْسام" کے متعقلہ نتائج

ذاتُ الصَّدْر

ایک بیماری جس میں بائیں پھیپھڑے پر ورم اور سینے کی درمیانی ہڈی سے متصل حصے پر بھی ورم ہو جاتا ہے، پھیپھڑوں میں پانی پڑ جانے کی بیماری، ورم غشاء الریہ، سینے کی جھلی میں سوزش، ذات الصدر، ذات الجنب

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْسام کے معانیدیکھیے

بَرْسام

barsaamबरसाम

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: طب

بَرْسام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھیپھڑوں میں پانی پڑ جانے کی بیماری، جس میں بائیں پھیپھڑے پر ورم آجاتا ہے اور سینے میں درد ہوتا ہے، ورم غشاء الریہ، سینے کی جھلی میں سوزش، ذات الصدر، ذات الجنب
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of barsaam

Noun, Masculine

  • a pain in the breast, an oppression, wind, or swelling in the stomach, pleurisy

बरसाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फेफड़ों में पानी पड़ जाने की बीमारी जिसमें बाएं फेफड़े में सूजन आ जाती है और सीने में दर्द होता है, सीने का शोथ, जातुलजंब, उरोग्रह, प्लूरसी

بَرْسام کے مترادفات

بَرْسام کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْسام)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْسام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone